تھانہ بھیرہ پولیس کی کارروائی:2 خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار

Published: 28-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) تھانہ بھیرہ پولیس کی کاروائی کے دوران دو خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار پولیس نے قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان غلام قادر عرف پپو اور فیاض کو گرفتار کر کیقانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
 

اشتہارات