Published: 28-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف تھانہ سٹی ڈسکہ سیالکوٹ کے ہیڈکانسٹیبل شہزاد احمد کو دلیری اور بہادری کا مظاہرہ کر کے ملزم کو موقع پر گرفتار کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔ نڈر،دلیر اور بہادر پولیس افسران و جوان نہ صرف قابل احترام ہیں بلکہ محکمہ کے ماتھے کا جھو مر ہیں۔ (آر پی او)