نیو ٹاؤن پولیس کی کارروائی،پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے جعلی ٹکٹ فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

Published: 29-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)نیو ٹاؤن پولیس کی کارروائی،پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے 03 ملزمان گرفتارملزمان بلیک میں بھی ٹکٹ فروخت کرتے تھے، گرفتار ملزمان میں عاصم محمود، محمد عمر، محمد یوسف شامل ہیں،ملزمان بلیک ٹکٹوں وجعلی ٹکٹوں کے عوض شہریوں سے رقم بٹورنے میں مصروف تھے،ایس پی راول فیصل سلیم کی ایس ایچ او نیو ٹاؤن اور پولیس ٹیم کو شاباش،شہریوں کو دھوکہ دہی اور فراڈ کے زریعے لوٹنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی راول فیصل سلیم
 

اشتہارات