تھانہ پھلروان پولیس کی کارروائی: ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 9 سالہ پرانے اشتہاری مجرم محسن گرفتار

Published: 29-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) تھانہ پھلروان پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 09 سالہ پرانے اشتہاری مجرم محسن کو گرفتار کرلیا ہے تھانہ سٹی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں مطلوب اشتہاری مجرم عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا ہے
 

اشتہارات