سیالکوٹ پولیس کا جمعتہ المبارک کے روزہ سخت حفاظتی اقدامات

Published: 29-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)نمازیوں کی حفاظت ہمارے لیے سعادت نماز جمعہ کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں مساجد کے باہر حفاظتی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
 

اشتہارات