Published: 29-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے ریجن بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو عوامی شکایات کو سننے کے لیے شام 4 سے 6 بجے تک تھانوں میں حاضر رہنے کا حکم جاری کر دیا۔ آر پی او آفس کنٹرول روم سے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے ایس ایچ اوز کی حاضری کو بھی مانیٹر کیا جائے گا۔