ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن(ر) سجاد حسن خان کا اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کاانعقاد

Published: 29-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن(ر) سجاد حسن خان کا اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کاانعقاد۔ تمام اضلاع سے آنے والے سائلین کی درخواستوں کو سماعت کر کے فوری کاروائی کا حکم۔عوام کی دادرسی اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے آر پی او۔
 

اشتہارات