سرگودھا پولیس کی طرف سے نماز جمعہ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے

Published: 29-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا پولیس کی طرف سے نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے حساس مساجد کے باہر واک تھرو گیٹس بھی نصب کیے گئے تھیمساجد میں داخل ہونے والے نمازیوں کی چیکنگ بذریعہ میٹل ڈیٹیکٹرکی گئی کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے سادہ لباس میں بھی پولیس اہلکار تعینات رہے
 

اشتہارات