سرگو دھا پولیس انٹیلی جنس ٹیم کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن‘ ایک ملزم گرفتار

Published: 29-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودہا پولیس انٹیلی جنس ٹیم کی رپورٹ پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور سوشل میڈیا پر اس کی نمائش کرنے والے ملزم احسن کو تھانہ صدر پولیس نے حراست میں لیکر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
 

اشتہارات