ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدائیت پر ایس پی انویسٹی گیشن ریاض احمد نازکا تھانہ منگوال کا سرپرائز وزٹ

Published: 29-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدائیت پر ایس پی انویسٹی گیشن ریاض احمد ناز نے تھانہ منگوال کا سرپرائز وزٹ کیا تھانہ کا ریکارڈ، ملازمان کی حاضری اور حوالات کو چیک کیا
 

اشتہارات