آئی جی پنجاب‘ آر پی او گوجرانوالہ کی ہدایت: ریجن بھر میں پولیس ملازمین کے اسپیشل بچوں کے علاج معالجہ کے لیے خصوصی اقدامات جاری

Published: 30-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور آر پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی خصوصی ہدایت پر ریجن بھر میں پولیس ملازمین کے اسپیشل بچوں کے علاج معالجہ کے لیے خصوصی اقدامات جاری۔سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم نے پولیس ملازم کی اسپیشل بیٹی کو مکمل سکریننگ اور ٹیسٹ کے بعد آلہ سماعت لگا دیا۔جسمانی طور پر معذور اور چلنے پھرنے سے قاصر بچے اور دو بچیوں کو الیکٹرک وہیل چیئرز اور اسپیشل وہیل چیئرز بھی دے دیں۔
 

اشتہارات