Published: 01-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔اسلام آباد کی حدود میں کسی بھی جلسے، جلوس اور اجتماع کی اجازت نہیں ہے.قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔فیض آباد اور دیگر راستوں سے اسلام آباد میں داخل ہونے والے شہریوں کو چیکنگ کے بعد داخل ہونے دیا جائے گا.کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار 15 پر کال کریں۔