Published: 02-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) تھانہ بھیرہ پولیس ان ایکشن ہوائی فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار ہوائی فائرنگ کرنا قانوناً جرم ہے،خلاف ورزی کرنے پر حوالات جانا پڑے گا لوگوں میں خوف وہراس پیدا کرنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی۔ ڈی پی او محمد فیصل کامران