اسلام آباد کیپٹل پولیس ٹریفک ایجوکیشن ونگ کی جانب سے ایکسپریس ہائی وے ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی پمفلٹ تقسیم

Published: 02-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسلام آباد کیپٹل پولیس ٹریفک ایجوکیشن ونگ کی جانب سے ایکسپریس ہائی وے پر بڑی گاڑیوں کے ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین بالخصوص لین/لائن خلاف ورزیوں کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی،اس دوران ڈرائیورز کو آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے
 

اشتہارات