ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی تھانہ صدر سرائے عالمگیر کا سرپرائز وزٹ‘ حاضری‘ صفائی‘ حوالات کو چیک کیا
Published: 02-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے تھانہ صدر سرائے عالمگیر کا سرپرائز وزٹ کیا تھانہ کا ریکارڈ،فرنٹ ڈیسک،تھانہ کی صفائی، ملازمان کی حاضری اور حوالات کو چیک کیا