ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی شہزادہ عمر عباس بابر کی ڈی ایس پی ایگل سکواڈ کے ہمراہ ایگل سکواڈ،فنگر پرنٹ اور سی آئی اے یونٹ کیساتھ میٹنگ

Published: 02-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی شہزادہ عمر عباس بابر نے ڈی ایس پی ایگل سکواڈ کے ہمراہ ایگل سکواڈ،فنگر پرنٹ اور سی آئی اے یونٹ سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔انھوں نے پکار 15 کی کالز پہ فوری ریسپانس کرنے،کال کی نوعیت کے لحاظ سے فرسٹ ریسپانڈرز کی تعداد کا تعین کرنے، گاڑیوں میں موجود ٹریکر سسٹم مزید فعال کرنیاور فنگر پرنٹ ٹیم کو فی الفور جائے وقوعہ پر پہنچنیکے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔
 

اشتہارات