ایس ایچ او تھانہ کھنہ معہ ٹیم کا چھاپہ:۔متعدد وارداتوں چوریوں میں ملوث گروہ کااہم رکن گرفتار

Published: 02-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کھنہ پولیس کی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف موثر کارروائیاں۔ ایس ایچ او تھانہ کھنہ معہ ٹیم نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سیلیپ ٹاپ،ایل سی ڈیز، ڈیجیٹل کیمرہ، جیولری، گھڑیاں اور دیگر قیمتی اشیاء برآمد کر لیں۔تفتیش کے دوران ملزم کامتعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف۔
 

اشتہارات