Published: 02-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدائیت پر SP انویسٹی گیشن ریاض احمد ناز نے DSP لیگل اختر محمود گوندل کے ہمراہ نائب کورٹس، تعمیلی سٹاف اور پیروی افسران کیساتھ میٹنگ کی‘میٹنگ میں مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔