Published: 03-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل کی کاروائی 13 کلو سے زائد چرس برآمد، بدنام زمانہ منشیات فروش لیاقت ولد منظور قوم چدھڑ سکنہ میانہ گوندل سے 10000گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا 2 بدنام زمانہ منشیات فروش منیر عرف ٹیڈی قوم حجام سکنہ بارموسی سے 1500 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا گیا 3بدنام زمانہ منشیات فروش کامران ولد لیاقت قوم گوندل سکنہ پنڈی راواں کے قبضہ سے 1520 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا گیا ہے