تھانہ ساجد شہید پولیس کی کارروائی جواء کھیلتے 07 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

Published: 03-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ ساجد شہید پولیس کی کارروائی  جواء کھیلتے 07 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج جواء پر لگی رقم اور جواء میں استعمال ہونے والے موبائل فونز برآمد کر لئے۔ 
 

اشتہارات