شالیمارپولیس ٹیم نے سیکٹر ای الیون ٹومرکز ڈبل روڈ پر کم عمر بچوں سے بھیک منگوانے والے سہولت کار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا

Published: 03-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسلام آباد کیپٹل پولیس کی پیشہ ور بھکاریوں کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی۔شالیمارپولیس ٹیم نے سیکٹر ای الیون ٹومرکز ڈبل روڈ پر کم عمر بچوں سے بھیک منگوانے والے سہولت کار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
 

اشتہارات