ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کی ڈی پی او آفس پاکپتن میں کھلی کچہری

Published: 03-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے ڈی پی او آفس پاکپتن میں کھلی کچہری لگائی۔درخواست گزاروں کی شکایات سنیں اور ازالے کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ڈی پی او فس پاکپتن میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
 

اشتہارات