Published: 05-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسلام آباد کیپٹل پولیس کی راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں جاری۔تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے نقدی،موبائل فونز،دیگر مال مسروقہ اور وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔