Published: 05-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ میں قران کریم کی بے حرمتی۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وقوعہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی۔