Published: 05-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ ساہیوال پولیس منشیات فروشوں کے خلاف سرگرم 02 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، چرس برآمد،مقدمات درج‘ گرفتار ملزم علی سے چرس 01 کلو 100 گرام برآمد‘ گرفتار خاتون منشیات فروش سے چرس 01 کلو 200 گرام برآمد کر لئے۔