ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی کانفرنس روم پولیس لائنز میں پولیس ملازمین کے بچوں سے ملاقات

Published: 05-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے کانفرنس روم پولیس لائنز میں پولیس ملازمین کے بچوں سے ملاقات کی آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق سپیشلی ایبل بچوں کے علاج معالجہ، تعلیم و تربیت و دیگر ویلفئیر اقدامات سے متعلق پر اگر یس کا جائزہ لیا۔  بچوں کے والدین سے مسائل کے بارے دریافت کیا۔
 

اشتہارات