ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کے ذیل تبادلہ جات کے احکامات جاری

Published: 05-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے ذیل تبادلہ جات کے احکامات جاری کئے ہیں۔انسپکٹر محمد اشرف بریار پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ سول لائنز. انسپکٹر محمد ریاض سانگھا ہومی سائیڈ یونٹ تھانہ صدر سیالکوٹ سے ایس ایچ او کوٹلی سید امیر انسپکٹر ظفر اقبال تھانہ ستر اہ سے ایس ایچ او کو ٹلی لوہاراں سب انسپکٹر عادل اقبال تھانہ بمبانوالہ سے ایس ایچ او تھانہ موترہ سب انسپکٹر طیب حسین تھانہ مراد پور سے ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور سب انسپکٹر ناصر یعقوب بٹ تھا نہ ہیڈ مرالہ سے ایس ایچ او تھانہ کو توالی۔
 

اشتہارات