ایس ایچ او تھانہ شالیمار معہ ٹیم کا قمار بازی میں ملوث 14ملزما ن گرفتار‘ داؤ پر لگی ہوئی نقدی برآمد

Published: 06-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ شالیمار پولیس کی قمار بازی میں ملوث ملزمان کے خلاف مؤثر کارروائیاں۔ ایس ایچ او تھانہ شالیمار معہ ٹیم نے قمار بازی میں ملوث 14ملزما ن کو گرفتار کرکے قبضہ سے داؤ پر لگی ہوئی نقدی، موبائل فون، آلات قماربازی اور دو گاڑیاں برآمدکر لیا۔ 
 

اشتہارات