اسلحہ کی ترسیل کرنیوالا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد

Published: 07-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)نصیر آباد پولیس کی اہم کاروائی،اسلحہ کی ترسیل کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد،نصیرآباد پولیس نے دوران ناکہ بندی گاڑی کو روک کر چیک کیا،گاڑی سے 19 پسٹل اور 1500 گولیاں کلاشنکوف برآمد ہوئیں، نصیر آباد پولیس نے ملزم انعام اللہ کو گرفتار کرکے گاڑی قبضہ میں لے لی، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے، ایس ایچ او  ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی نصیر آباد پولیس کو شاباش،ناجائز اسلحہ کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان
 

اشتہارات