ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی شہداء پولیس کی فیملیز کیساتھ میٹنگ
Published: 07-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی شہداء پولیس کی فیملیز کے ساتھ میٹنگ۔شہداء کے اہل خانہ کے مسائل دریافت کئے گئے اور ان کو محکمہ کی طرف سے ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا گیا۔