میاں چنوں: گاؤں 108 پندرہ ایل کے قریب سپیریئر کالج کی بس اُلٹ گئی
Published: 07-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کالج کی بس اُلٹ گئی میاں چنوں: گاؤں 108 پندرہ ایل کے قریب سپیریئر کالج کی بس اُلٹ گئی‘حادثے میں تین طلباء زخمی ہونے کی اطلاع, اللہ سب کو محفوظ رکھے آمین