Published: 08-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریس کورس پولیس کی اہم کاروائی،03 ہفتے قبل گھر سے خاتون کی نعش ملنے کے معاملے کا ڈراپ سین،اپنی سگی بہن کو قتل کرکے طبعی موت ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار،ریس کورس پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے اصل حقائق کو آشکار کیا،میرے بیٹے عابد نے مکان ہتھیانے کے لیے اپنی بہن کا گلا دبا کر قتل کیا، والدہ مقتولہ بہن کو قتل کرنے کے بعد نعش کچن میں پھینک دی، موقع نہ ملنے اور لوگوں کے ڈر کی وجہ سے نعش کہیں نہ پھینک سکا، ملزم واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کیاگیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان