Published: 08-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:ڈی پی او محمد فیصل کامران کی نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز سے کرائم میٹنگ‘ امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے آپ سب کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ڈی پی اواشتہاری مجرمان وعدالتی مفروران کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جائے ڈی پی او چالان مقدمات مرتب کرکے بروقت داخل عدالت کروائے جائیں ڈی پی اوشہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سختی سے پیش آیا جائے ڈی پی او جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے ڈی پی او انسداد جرائم کے لیے ہر ممکن کوشش کو یقینی بنایا جائے۔ ڈی پی او سرگودہا