تھانہ مراد پولیس:4رکنی خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار‘ مال مسروقہ برآمد

Published: 08-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ مراد پور پولیس نے ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 4 رکنی خطرناک ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر کے لاکھوں روپیمالیتی مال مسروقہ نقدی، موٹرسائیکلیں، قیمتی موبائل فونز اور اسلحہ ناجائز برآمد کر لیا مزید تفتیش جاری ہے۔
 

اشتہارات