گجرات پولیس:دو پتنگ فروش رنگے ہاتھوں گرفتار‘ مقدمہ درج

Published: 09-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت پولیس کامنشیات فروشوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ تھانہ صدر سرائے عالمگیر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگیں فروخت کرنے والے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔گرفتار ملزمان میں محمد اویس۔بلال مزمل سکنائے سرائے عالمگیر شامل ہیں۔
 

اشتہارات