ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی ریجن بھر میں لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سی پی او گوجرانوالہ، ریجن کے ڈی

Published: 18-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی ریجن بھر میں لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سی پی او گوجرانوالہ، ریجن کے ڈی پی اوز اور ایس پیز سے میٹنگ۔ پولیس اپنے فرائض سے غافل نہیں اور کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لئے پوری طرح چوکس ہے۔ آر پی او
 

اشتہارات