نو مئی گرفتاریاں: لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے 300 مرد و خواتین کی فہرست تیار کرلی

Published: 19-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ)نو مئی گرفتاریاں: لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے 300 مرد و خواتین کی فہرست تیار کرلی لاہور پولیس نے 300 سے زائد خواتین کی فہرست تیار کرلی جنہیں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فہرست میں وہ خواتین شامل ہیں جو 9 مئی کو جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود تھیں، لسٹ ٹیکنیکل اور انٹیلی جنس ذرائع سے تیار کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب سے منظوری کے بعد گرفتاری کا سلسلہ شروع کیا جائے گا جب کہ زمان پارک میں دہشت گردوں کے معاملے میں حکمت عملی کو مخصوص افسران تک محدود رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
 

اشتہارات