گجرات پولیس کے شہداء کی فیملیز اور غازیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

Published: 22-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس کے شہداء کی فیملیز اور غازیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یاد گار شہدا ء پر گارڈ آف آنر پیش کیاگیا اور ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
 

اشتہارات