Published: 22-05-2023
(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)الحافظ ٹرسٹ کے بانی خلیل الرحمن سلیمی دھیان بادشاہ اور ملک جاوید اقبال شانی کی اچانک لالہ موسیٰ آمد نیشنل پارٹی کے امیدوار این اے 70 محمد حسین وٹو سے ملاقات ملاقات میں یاسین وٹو صدر نیشنل پارٹی گجرات وحید نذیر محمد اسلم وٹو ملک اعجاز محمد حسان اور دیگر نے شرکت کی ملاقات میں سیاسی معاملات پر کافی دیر تک بات چیت ہوتی رہی اور حلقہ کی بہتری کے لیے کافی منصوبوں کے اوپر سوچ بچار کرتے رہے محمد حسین وٹو نے کہا انشائاللہ الیکشن جیت کر حلقے کی امیدوں پر پورا اتریں گے خلیل الرحمن سلیمی نے کہا آپ سے مل کر خوشی ہوئی اور الیکشن میں جتنی سپورٹ ہم سے ہو سکی ہم کریں گے دھیان بادشاہ اور ملک جاوید اقبال شانی نے کہا کہا اس وقت جاگیرداری سیاست کا نظام ختم کرنے کی ضرورت ہے اور محمد حسین وٹو اس رسم کو توڑیں گے۔