ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ

Published: 28-05-2023

Cinque Terre

تہران: ایرانی پولیس نے ’جانی نقصان‘ سے متعلق آگاہ کیے بغیر کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ ہوئی ہے ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے پولیس فورس کے نائب سربراہ قاسم رضائی کا حوالہ دے کر بتایا کہ طالبان نے افغانستانی حدود میں رہتے ہوئے صبح 10 بجے ایرانی پولیس اسٹیشن پر ہر طرح کا مہلک ہتھیار استعمال کیا۔

اشتہارات