چیک باؤنس ہونے پر 3 سے 10 سال قید اور جرمانہ‘قومی اسمبلی میں متفقہ طور بل منظور

Published: 09-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)چیک باؤنس ہونے پر 3 سے 10 سال قید اور جرمانہ‘قومی اسمبلی میں متفقہ طور بل منظور‘چیک باؤنس ہونے پر جتنی مالیت کا چیک ہوگا چیک سے ڈبل مالیت  کا جرمانہ ہوگا دفعہ(489)2018 فوجداری قانون پاس ہوگیا  تمام رقم کی واپسی تک ملزم کو جیل میں قید رہنا ہوگا ملزم کی ضمانت صرف ہائی کورٹ میں ہوگی۔
 

اشتہارات