منشیات اور دستاویزی مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے تفتیشی افسران کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Published: 11-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں قتل، منشیات اور دستاویزی مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے تفتیشی افسران کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا، ورکشاپ میں ڈی ایس پی لیگل عبدالقدیر بھٹی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسران نے شرکت کی، ورکشاپ میں ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور DDPP  نے لیکچر دئیے۔
 

اشتہارات