تفتیشی افسران کو الیکٹرانک”E“ضمنی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Published: 13-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت تفتیشی افسران کو الیکٹرانک”E“ضمنی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا، ورکشاپ میں ڈی پی او قصور نے شرکا کو E ضمنی کی اہمیت کے متعلق آگاہی دی جبکہ انچارج آئی ٹی محمد ریاض نے تحریر کرنے کے متعلق بتایا۔ ڈی ایس پی لیگل عبدالقدیر بھٹی بھی موجود تھے۔
 

اشتہارات