آر پی او ڈاکٹر حیدر اشرف کے احکامات‘ ڈی پی او احمد نواز شاہ کی ہدایت پر تفتیشی افسران کیلئے 1روزہ تربیتی کورس کا انعقاد

Published: 23-06-2023

Cinque Terre

(سلیمان علی بٹ سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدائیت پر تفتیشی افسران کیلئے 1 روزہ ایڈوانس انویسٹی گیشن تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا۔تربیتی کورس میں شرکاء کو جدید سائنسی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے متعلق تربیت دی گئی۔
 

اشتہارات