شادی شدہ خاتون کو جھانسہ دے کر اس کی رقم اور سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار

Published: 26-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)دھمیال پولیس کی کاروائی،شادی شدہ خاتون کو جھانسہ دے کر اس کی رقم اور سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم سے 11 تولے طلائی زیورات اور 19 لاکھ روپے برآمد،ملزم محمد حسن شادی شدہ خاتون کو بہلا پھسلا کر لے گیا اور اس کی رقم اور سونا چرا لیا،واقعہ کا مقدمہ خاتون کے خاوند کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا،دھمیال پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور مکمل رقم اور زیورات برآمد کر لئے،ایس پی صدر کی ایس ایچ او دھمیال اور ٹیم کو شاباش،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر
 

اشتہارات