تھانہ کینٹ پولیس: ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث کبیر عرف کبیرا ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

Published: 05-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کینٹ پولیس نے ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث کبیر عرف کبیرا ڈکیت کو ساتھی سمیت گرفتار کر شہریوں سے دوران واردات لوٹا ہوا لاکھوں روپے مالیتی مال مسروقہ موٹر سائیکلیں، نقدی موبائل فونز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا۔
 

اشتہارات