قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب عاطف عظمت حسین ضلعی چیئرمین اور مقدس عباس شاہ وائس تحصیل چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرت

Published: 06-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ملک احسان‘ ملک قمر زبیر اور راشد اشرف نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب عاطف عظمت حسین سید ضلعی چیئرمین‘ مقدس عباس شاہ وائس تحصیل چیئرمین کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پنجاب کے چیئرمین سید الطاف حسین رضوی کو بہترین انتخاب پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں‘ انشاء اللہ عاطف عظمت حسین سید بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور ضلع بھر مقدس عباس شاہ میں قیام امن کیلئے بھرپور اقدامات کرینگے 
 

اشتہارات