نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہور میں زیر تربیت 33 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شامل افسران کا ضلع سیالکوٹ کا مطالعاتی دورہ

Published: 07-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہور میں زیر تربیت 33  ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شامل افسران کا ضلع سیالکوٹ کا مطالعاتی دورہ۔ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے افسران کو  پولیس کی ورکنگ، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے حصوصی اقدامات، آئی ٹی اصلاحات، موبائل ایپلیکیشنز، پیپر لیس ورکنگ،کرائم کنٹرولنگ پر بریفنگ دی۔
 

اشتہارات