پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

Published: 09-07-2023

Cinque Terre

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وانٹ گرفتاری جاری کیے، زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشت گردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔واضح رہے کہ زلفی بخاری 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں بھی نامزد ہیں جبکہ گزشتہ ایک سال سے وہ بیرون ملک ہیں۔

اشتہارات