معمولی تلخ کلامی: چھوٹی بہن کو چھریوں کے وار کے قتل کر دیا‘ آلہ قتل سمیت ملزمہ گرفتار

Published: 11-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ تھانہ سٹی وزیر آباد پولیس کی کارروائی۔معمولی تلخ کلامی پر اپنی ہی چھوٹی بہن کو چھریوں کے وار کرکے قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار،آلہ قتل برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 
 

اشتہارات